
پاکستان کے تیل ذخائر بارے اہم خبر
عالمی منڈی میں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 1.86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 79.75 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.92 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 83.79 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا اثر پاکستان پر بھی پڑتا ہے جس کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے۔
تاہم اب دیکھنا ہوگا کہ شہباز حکومت کیا فیصلہ کرتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News