
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور ڈالر مزید 22 پیسے مہنگا ہوگیا۔
ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں جب کہ کاروبار کے تیسرے روز بھی روپے کی بے قدری جاری رہی اور ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 226.37 پیسے کا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ تاریخی اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 235.50 پیسے ہے جب کہ گزشتہ روز ڈالر 226.35 پیسے پر بند ہوا تھا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں معاشی و مالیاتی بحران برقرار رہنے کی وجہ سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News