Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹا بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا

Now Reading:

آٹا بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا
آٹا

ملک بھر میں آٹا ایک بار پھر مہنگا

بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دشوار کردیا، اب آٹا بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق  شہباز حکومت میں فلور ملز کی جانب سے آٹا 74فیصد اضافے سے 125 روپے فی کلو پر پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم

چکی کا آٹا مقامی مارکیٹ  میں 76 فیصد اضافے سے 140 سے 145  روپے فی کلو کے درمیان فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ  باسمتی چاول کی قیمت 55 فیصد اضافے سے 350 روپے  فی کلو تک پہنچ  گئی ہے۔ مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمت میں 60 فیصد سے 140 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ملک میں مہنگائی کے طوفان نے شدت اختیار کرلی

شہباز حکومت میں چینی کی قیمت  بھی کم نہ ہوسکی۔چینی 90 سے 95 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے جبکہ خوردنی تیل کی قیمت 520 سے 540 روپے  فی لیٹر کے درمیان  چل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر