Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

Now Reading:

گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

معروف کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔

ایم جی کے سی ای او جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر نئی گاڑی ایم جی 4 کو پاکستان میں لانچ کرنے کا اشارہ دے دیا۔

  جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ایم جی 4 ایک آل الیکٹرک کمپیکٹ ہیچ بیک گاڑی ہے جو ایک ہی چارج پر لاہور سے پشاور تک یعنی 450  کلومیٹر تک کا سفر کر سکتی ہے۔

ایم جی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ایم جی 4 ایک بار فل چارج صرف 35 منٹ میں ہوجاتی ہے،جدید ڈرائیور معاون خصوصیات کے ساتھ ساتھ حفاظت اور سہولت میں جدید ترین ٹیکنالوجی بھی رکھتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر