Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینک صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا انتہائی اہم اعلان

Now Reading:

بینک صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا انتہائی اہم اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک صارفین کیلئے انتہائی اہم اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 جنوری کو ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

2 جنوری کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلان میں کہا کہ 2 جنوری بروز پیر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اور اس روز ’بینک ہالی ڈے‘ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری آگئی؛ اسٹیٹ بینک کا انتہائی اہم اعلان

Advertisement

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عوامی لین دین بند ہونے کے باوجود بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق دفتر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پرانے کرنسی نوٹ کب تک تبدیل کروائے جا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر