Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار

Now Reading:

پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار
معیشت

پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار

پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار، بڑی ادائیگی سر پر کھڑی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق  پاکستان نے اگلے ہفتے میں  ایک ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگی کرنی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دبئی کے دو بینکوں کو بالترتیب 60 کروڑ اور 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے۔

مزید پڑھیں: معاشی مشکلات میں مزید اضافہ، زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 60  کروڑ ڈالر کی ادائیگی امارات این بی ڈی کو کرنی ہے اور 41 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگی دبئی اسلامی بینک کو کرنی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پاکستان کے پاس ساڑھے پانچ ارب ڈالر کے مالی ذخائر موجود ہیں۔ 4 ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹ اسٹیٹ بینک میں سعودی عرب اور چین کے ہیں۔

مزید پڑھیں: مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ادائیگی سے پاکستان کے مالی ذخائر میں بڑی کمی کا اندیشہ ہے۔ آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پر مزید مالی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر