Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اوگرا نے عوام کو خوشخبری سنادی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اوگرا نے عوام کو خوشخبری سنادی

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات  سے متعلق عوام کو خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ترجمان عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بالترتیب 18 اور 37 دنوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے پیٹرول و ڈیزل کے ذخائر دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور سری لنکا کے بعد برازیل کا بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان 

عمران غزنوی نے کہا کہ پیٹرول کے 1 لاکھ 1 ہزار میٹرک ٹن کے حامل بحری جہاز برتھ پر ہیں، مقامی ریفائنریز پیٹرولیم کی مصنوعات کی طلب کو پورا کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آیا تھا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار

انہوں نے کہا تھا کہ ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر