Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا اہم اعلان

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا اہم اعلان

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور سری لنکا کے بعد برازیل کا بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان 

 اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈیزل قیمتوں کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، ابلاغ عامہ میں گمراہ کن قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ میں غلط قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر