
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اضافے کی درخواست دائر کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافے کا امکان
قیمتوں میں اضافے کی درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس پر نیپرا اتھارٹی 2 مارچ کو سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News