Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونے والی ہے؟ اہم خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے ان سے پیٹرولیم مصنوعات پر مجموعی طور پر 192 روپے لیٹر سے زائد پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی وصول کر رہی ہے۔

  آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن سمیت دیگر مدات میں عوام کی جیبوں سے اضافی رقوم نکالی جا رہی ہیں۔

 اسوقت حکومت پیٹرول، ہائی اوکٹین، مٹی کے تیل، ہائی سپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل آئل اور ای 10 پیٹرول پر مجموعی طور پر 192 روپے سے 15 پیسے لیٹر پی ڈی ایل وصول کر رہی ہے۔

پیٹرول اور ہائی اوکٹین پر اس وقت پی ڈی ایل کی شرح سب سے زیادہ ہے اور ان دونوں مصنوعات پر 50 روپے لیٹر کے حساب سے پی ڈی ایل وصول کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 ہائی سپیڈ ڈیزل پر 40 روپے لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل پر 27.25 روپے اور ای 10 پیٹرول پر 24.58 روپے لیٹر پی ڈی ایل عائد ہے، مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل کی 32 پیسہ فی لیٹر کی شرح سب سے کم ہے۔

 حکومت فنانس بل کے تحت پیٹرولیم مصنوعات  پر 50 روپے لیٹر سے زائد پی ڈی ایل وصول نہیں کرسکتی تاہم ابھی پیٹرولیم مصںوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ کی گنجائش موجود ہے جبکہ حکومت پہلے ہی جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔

 ہائی سپیڈ ڈیزل پر اسوقت 40 روپے لیٹر کے حساب سے پی ڈی ایل عائد ہے جس میں یکم مارچ کو 5 روپے اور 15 مارچ کو مزید 5 روپے اضافہ کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر