Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، عائشہ غوث پاشا

Now Reading:

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، عائشہ غوث پاشا
عائشہ غوث پاشا

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ  فنانس منی بل کل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت مزاکرات چل رہے ہیں، عائشہ غوث پاشا

ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف سے طے شدہ معاملات پر عمل درآمد کر لیا ہے۔جو چیزیں رہ گئی ہیں وہ بھی ای سی سی میں پیش کی جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف مشن چیف نے خود کہا ہے کہ پاکستان سے معاملات طے ہو گئے ہیں۔

Advertisement

وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج شام کو ورچوئل مذاکرات ہوں گے۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب سے معاشی نقصانات 30 ارب ڈالر سے زیادہ ہو سکتے ہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہت تیزی سے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیا۔ آئی ایم ایف نے ہم سے کچھ وضاحتیں طلب کیں، آئی ایم ایف کے ساتھ اضافی معلومات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی فنانسنگ اور مالی ذخائر پر دوست ممالک سے بات چیت چل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر