Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آذر بائیجان سے ایل این جی خریدنے کا خواہشمند

Now Reading:

پاکستان آذر بائیجان سے ایل این جی خریدنے کا خواہشمند
ایل این جی

پاکستان آذر بائیجان سے ایل این جی خریدنے کا خواہشمند

پاکستان آذربائیجان سے ایل این جی اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کا خواہشمند ہے۔

ذرائع  پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق آذربائیجان سے ایل این جی اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کے لیے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد آذربائیجان کے دورے پر پہنچ  گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے چار ماہ غریب آدمی کیلئے لڑا گیا ہے، مصدق ملک

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود بھی وزیر پیٹرولیم کے ہمراہ دورے پر گئے ہیں۔

ذرائع  پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان آذربائیجان سے ادھار پر تیل ااور ایل این جی کی فراہمی پر بات چیت کر رہا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیر پیٹرولیم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان آذر بائیجان سے ماہانہ ایک ایل این جی کارگو خریدنا چاہتا ہے۔ پاکستانی حکام آذر بائیجان کی حکومتی کمپنی سوکار سے بات چیت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر