
پاکستان سے روزانہ لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں، بلومبرگ
بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے روزانہ لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں ۔
بلومبرگ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی اسمگلنگ سے پاکستان میں معاشی بحران بڑھ رہا ہے۔ تاجر اسمگلرز روزانہ 5 ملین ڈالر سرحد پار لے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد پھر اضافہ
بلومبرگ کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ افغانستان کا مرکزی بینک ہر ہفتے 17 ملین ڈالر مارکیٹ میں انجیکٹ کرتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ اور یورپ نے طالبان حکومت کو اربوں ڈالر کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News