Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو مستقل بنیادوں پر محصولات بڑھانے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف

Now Reading:

پاکستان کو مستقل بنیادوں پر محصولات بڑھانے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے نے روپے کو بے قدر کر دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا۔

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن نویں جائزے کے مذاکرات جاری رہیں گے۔

آئی ایم ایف اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کے لیے 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوئے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزید مذاکرات ورچوئلی جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے آئی ایم ایف سے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے کریں گے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف اعلامیے میں بتایا گیا کہ پالیسی اور مالیاتی ضروریات پر مذاکرات ہوئے ہیں ۔ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور محصولات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے۔

Advertisement

آئی ایم ایف اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو مستقل بنیادوں پر محصولات بڑھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اعانتوں کو ختم یا کم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے آخری دن تفصیلی گفتگو

اعلامیے میں کہا گیا کہ ایکسچینج ریٹ بہتر ہونے سے پاکستان میں ڈالر کی ترسیل بہتر ہوگی۔ توانائی کے گردشی قرضے کو ختم کرنے کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان پالیسی لیول پوائنٹس پر عملدرآمد سے پاکستان میں دوبارہ میکرو اکنامک استحکام  آئے گا۔

آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے پروگرام کے حوالے سے خیالات کی قدر کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر