Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدترین معاشی حالات، گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی

Now Reading:

بدترین معاشی حالات، گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی
گاڑی

بدترین  معاشی حالات  کے باعث آٹو سیکٹر بھی زوال کا شکار ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں  بدترین معاشی حالات  کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مالی سال کے 7 ماہ میں صرف 94 ہزار 296 پک اپس جیپ کے یونٹس فروخت ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

آٹو سیکٹر کے ماہر مشہود علی خان کا کہنا ہے کہ  آٹو سیکٹر کے لیے اگلے 6 ماہ مزید برے ثابت  ہوں گے۔ آٹو کی صنعت کو مسلسل گاڑیوں کے پارٹس کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

Advertisement

مشہود علی خان  کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی ایل سیز نا کھولنے کے باعث مختلف کمپنیوں کی جانب سے پلانٹس کی بندش پر مجبور ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی

انہوں نے مزید کہا کہ  موجودہ صورتحال میں کمپنیوں کی جانب سے پلانٹس کی بندش سے  براہ راست ڈھائی سے تین لاکھ ملازمین متاثر ہورہے ہیں۔  گزشتہ 7 ماہ  کے دوران پاک سوزوکی کا پلانٹ 40 دن بند  رہا ہے۔

مشہود علی خان   نے کہا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے نے بھی کاروبار پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر