Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے گھر جا کر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن کیلئے موبائل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسائز کے نمائندے خواہشمند شہریوں کی گاڑیاں انکے گھرجا کر رجسٹرڈ کریں گے۔

ڈی جی ایکسائز کے مطابق ایکسائز ملازمین روزانہ کی بنیاد پر گھر کی دہلیز پر گاڑی رجسٹرڈ کریں گے جس کے لئے ٹیب خریدے جائیں گے۔

شہریوں سے فی کلو میٹر کے حساب سے سروس چارجز وصول کیے جائیں گے۔

Advertisement

موبائل سروس سے گھر بیٹھے رجسٹریشن کیساتھ ساتھ کرپشن کی شکایات کا ازالہ بھی ممکن ہوگا۔

ڈی جی ایکسائز محمد علی نے موبائل سسٹم کے آغاز کیلئے اشیا کی خریداری کی سمری بھجوا دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر