Advertisement
Advertisement
Advertisement

سستا پیٹرول اسکیم؛ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

Now Reading:

سستا پیٹرول اسکیم؛ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

سستا پیٹرول اسکیم سے متعلق عوام کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدوں کو توڑنے کی وجہ سے اعتماد کا فقدان ہے، پاکستان چین کا بھی مقروض ہے، مغربی ممالک سمجھتے ہیں اگر قرض دیں گے تو پاکستان کہیں چین کو نہ دے دے۔

یہ بھی پڑھیں؛ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

انہوں نے کہا کہ امریکا اور چین کی جیوپولیٹیکل بھی شامل ہے، پاکستان نے 3 اعشاریہ 1 بلین ڈالر اپریل سے لیکر جون تک دنیا کو واپس کرنے ہیں۔

   مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے، سعودی عرب، چین، مغربی ممالک کو بھی مزید انگیج کرنا ہو گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ حکومت موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے اگلے مالی سال بجٹ کی تفصیلات بتائی جائیں، عالمی طاقتوں کو لگ رہا ہے کوئی اور پارٹی اقتدار میں آنے والی ہے، آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کی شرح سود کی پالیسی سے مطمئن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر