Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا ریلیف

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا ریلیف

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق بڑافیصلہ کر لیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر بینک چارجز اور دیگر اخراجات ختم کرنے کی ٹھان لی گئی، وزیر اعظم نے کسٹم بانڈڈوئیر ہاؤس پالیسی کی سمری ای سی سی میں پیش کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے۔

نئی پالیسی سے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ میں کمی آئے گی، پٹرولیم مصنوعات ملکی کرنسی میں بھی خریدی جاسکیں گی، آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ریفائنریز پاکستانی بندگاہوں پر خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی۔

انہیں عالمی منڈی کے مقابلے میں سستے دام پرتیل مل سکے گا، غیر ملکی آئل سپلائرز شیڈ ولڈ بینکوں میں صرف ایل سیز کھلنے پر پٹرولیم مصنوعات ریلیز کر دیں گے، پاکستان میں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلےمیں اسٹریٹجک آئل اسٹوریج موجود نہیں جبکہ بانڈڈ اسٹوریج کی سہولت سے پاکستان کی اسٹریٹیجک آئل اسٹوریج ممکن ہو جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ حکومت نے نئی پالیسی عالمی بینکوں کے رویے اور زرمبادلہ کی کمی کے پیش نظر تیار کی ہے جس کی حتمی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی سے لی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر