Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس ریٹرن آپ خود کیسے آن لائن جمع کراسکتے ہیں؟

Now Reading:

انکم ٹیکس ریٹرن آپ خود کیسے آن لائن جمع کراسکتے ہیں؟
انکم ٹیکس

انکم ٹیکس ریٹرن آپ خود کیسے آن لائن جمع کراسکتے ہیں؟

آج ہم آپ کو انکم ٹیکس ریٹرن آن لائن جمع کرانے کا طریقہ بتائیں گے۔

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس پیئر کے لیے آسانی کرتے ہوئے انکم ٹیکس ریٹرن آن لان جمع کرانے کی سہولت فراہم کی ہے۔

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانےکیلئے کیا چیزیں ضروری ہیں؟

ماہر ٹیکس امور ذیشان مرچنٹ کا کہنا ہے کہ اگر آپ تنخواہ دار ہیں تو آپ کے پاس سیلری سرٹیفکیٹ، بینک پرافٹ کی تفصیل، شیئرز کا منافع ملا ہے تو ڈیویڈینڈ کی تفصیل، سال بھر کے خرچوں کا اندازہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ 4 چیزیں ہوں تو آپ آسانی سے  ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ایف بی آر کی ٹیکس آسان کی ایپ پر جا کر انکم ٹیکس ریٹرن منٹوں میں جمع کرواسکتے ہیں۔

Advertisement

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا طریقہ

سب سے پہلے ایف بی آر کی ویب سائٹ(https://www.fbr.gov.pk/) پر جائیں، وہاں پر انکم ٹیکس کی ٹیب پر کلک کرکے IRIS  کے لنک پر چلے جائیں اور لاگ ان کریں، وہاں پر مختلف کیٹیگریز ہیں جہاں پر جاکر باآسانی ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

ویب پورٹل پر آپ آن لائن  چالان حاصل کر کے کسی بھی قریبی بینک میں جا کر  واجب الادا ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔

ذیشان مرچنٹ کے مطابق کوئی بھی شخص اگر تمام دستاویزات کے ساتھ ایف بی آر کی ویب سائٹ پر جائے تو وہ 4 سے 5 منٹ میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرسکتا ہے۔

واضح رہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر