Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات، خوراک اور مشینری کی درآمد میں کمی آئی جبکہ موبائل فونز، گاڑیوں، پام آئل اور گیس سمیت بعض اشیاء کی امپورٹ بڑھ گئی۔

مالی سال کے پہلے ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کی وجہ سے جولائی میں درآمدی بل میں ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 24-2023 کے پہلے ماہ درآمدی بل میں 25.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ درآمدات 4 ارب 98 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 3 ارب 70 کروڑ ڈالر پر آگئیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پٹرولیم کا درآمدی بل جولائی 2022 کی نسبت 37 فیصد کم، 79 کروڑ ڈالر پر آگیا جو جولائی 2022 میں 1 ارب 43 کروڑ ڈالر، جون 2023 میں 1 ارب 63 کروڑ ڈالر تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر