Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر میں ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف؛ 3 افسران برطرف

Now Reading:

ایف بی آر میں ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف؛ 3 افسران برطرف
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ایف بی آر کو بڑے شارٹ فال کا سامنا

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ایف بی آر کو بڑے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہونے پر محکمہ کسٹمز کے 3 افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے بتایا کہ محکمہ کسٹمز کے افسران نے ٹیکس چوری میں سہولت فراہم کرکے خزانے کو 7 ارب کا نقصان پہنچایا ہے، تاہم برطرف انسپکٹرز میں عزیز الرحمٰن، سحرش نذیر،عثمان علی شامل ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق افسران قیمتی گھڑیاں، موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت درآمدی اشیاء کلیئر کرنے میں ملوث ہیں۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ آغا خان فاؤنڈیشن کا نام استعمال کرکے 81 غیر قانونی گڈز ڈکلیڑیشنز کی گئیں، جبکہ 2019-20 میں 80 گڈز ڈکلیئریشن کلیئر کی گئیں اور صرف ایک پکڑی گئی۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق درآمدی سامان کی کلیئرنس میں متعکقہ قوانین و ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی۔

Advertisement

ایف بی آر نے مزید بتایا کہ خصوصی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری نے تینوں افسران کو قصور وار قرار دے دیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر