Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

Now Reading:

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈائی نشاط موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنی پانچویں مقامی طور پر اسمبلڈ ایس یو وی سانٹا فے لانچ کرنے کا اعلان کردیا، یہ ان کی مقامی طور پر اسمبلڈ 5 ویں گاڑی ہے۔

  ہنڈائی نشاط موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ترین ایس یو وی ہنڈائی لانچ کرنے کا اعلان کیا، سانٹا فے کو مقامی طور پر اسمبل شدہ ہائبریڈ گاڑی ہوگی۔

گاڑی کا ماحول دوست ہونا کمپنی کے پاکستان کیلئے ایک روشن اور سرسبز مستقبل کیلئے ان کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

ہنڈائی نشاط موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ کی تیار کردہ ہنڈائی سانٹا فے آرام دہ، محفوظ، شاندار ڈیزائن اور حیرت انگیز خصوصیات پر مشتمل ہوگی، جسے پاکستانی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نہایت مہارت اور خوبصورتی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

Advertisement

 ہنڈائی سانٹا فے اپنی شاندار خصوصیات اور کارکردگی کی بنا پر گاڑیوں کے شوقین افراد اور صارفین کیلئے شہری علاقوں کے علاوہ شمالی علاقہ جات میں بھی بغیر کسی پریشانی کے استعمال کرنا آسان ہوگا۔

 ایچ این ایم پی ایل کے سی ای او حسن منشا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہنڈائی مقامی طور پر تیار کردہ ایس یو وی ہنڈائی سانٹا فے کو پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کرنے کیلئے بہت پرجوش ہے اور ہم مستقبل میں بھی پاکستانی آٹو موٹیو مارکیٹ میں نئی اور جدید مصنوعات لانے کیلئے پرعزم ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر