ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی
ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہونڈا سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
نئی قیمت 292,900 ہوگئی ہے ، قبل ازیں اسکی اصل قیمت282,900 روپے تھی۔
CG 125S گولڈ ایڈیشن معیاری CG 125 ماڈل کے مقابلے میں ایک مخصوص ڈیزائن کا حامل ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
