Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

Now Reading:

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

آئندہ مالی سال انکم ٹیکس کتنا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023ء میں توسیع کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے معاملے پر 2 تجاویز زیر غور ہیں۔

ایک تجویز کے مطابق گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کی جائے جبکہ دوسری تجویز 30 دن کی توسیع کے حوالے سے ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ بڑھانے سے متعلق حتمی اعلان وزیر خزانہ شمشاد اختر کی منظوری سے ہوگا۔

Advertisement

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، جس میں توسیع کا مطالبہ ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور مختلف چیمبرز آف کامرس نے کر رکھا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر