Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

Now Reading:

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

پاکستانیوں کے لئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے، اسلام آباد میں ادرک کی قیمت 1290 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ لہسن 543 روپے کلو ہوگیا ہے۔

کراچی میں ادرک ایک ہزار روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے، لہسن 480 اور ٹماٹر 150 روپے کلو میں دستیاب ہے، آلو، پیاز، بھنڈی، تورئی اور دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

لاہور میں پیاز 100 روپے اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو ہوگئے ہیں جبکہ کوئٹہ میں ادرک 1100 روپے اور لہسن 500 روپے فی کلو ہوگیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اب دھیرے دھیرے دال سبزی سے بھی دور کرتی جارہی ہے، سبزیاں مہنگی ہونے سے مہینے کا بجٹ متاثر ہو رہا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر