Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
موٹرسائیکل

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے عوام کی سہولت کیلئے اقساط پر موٹرسائیکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

یاماہا کی موٹرسائیکل ’وائی بی آر 125جی‘ آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں، وائی بی آر 125 جی ایک لیٹر میں 35 سے 40 کلومیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کے فیول ٹینک میں 14 لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔

صارفین اگر قیمت کا 20 فیصد (ساڑھے 70 ہزار روپے) پیشگی ادا کریں تو انہیں یہ بائیک ایک سال کی آسان ماہانہ اقساط پر مل سکتی ہے، اس پلان میں ماہانہ قسط 28 ہزار 190 روپے ہو گی۔

رپورٹ کے مطابق اگر صارفین قیمت کا 15 فیصد پیشگی ادا کرتے ہیں تو انہیں ماہانہ 29 ہزار 951 روپے کی قسط ادا کرنی ہو گی۔

Advertisement

اس پلان میں بھی 12 ماہانہ مساوی اقساط میں ادائیگی کرنی ہو گی۔ دونوں پلانز میں 1 ہزار 800 روپے پراسیسنگ فیس لاگو ہو گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر