Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی بلوں میں ریلیف؛ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا معاہدہ مانگ لیا

Now Reading:

بجلی بلوں میں ریلیف؛ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا معاہدہ مانگ لیا
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئےعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی سے 5 شرائط پر مبنی معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف نے کیپٹو پاور پروڈیوسرز کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ دیگر صارفین کی طرح کیپٹو پاور پروڈیوسرز کیلئے گیس نرخوں میں فورا اضافہ کیا جائے اور کیپٹو پاور پروڈیوسرز کیلئے گیس نرخوں میں اضافہ جولائی 2023 سے نافذ کیا جائے۔

وزارت خزانہ نے دستاویز میں بتایا کہ کیپٹو پاور پروڈیوسرز کیلئے رعائیت ختم اور نرخوں میں اضافہ کا پلان فراہم کیا جائے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ریلیف اعلان کرنے کیلئے آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کیلئے وقت مانگا ہے۔

آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کو ہدایت دی ہے کہ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پاور سیکٹر کا نظام درست کیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر