Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کے لئے ایک اور بُری خبر

Now Reading:

پاکستانیوں کے لئے ایک اور بُری خبر

پاکستانیوں کے لئے ایک اور بُری خبر

پاکستانیوں کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال ملک میں کپاس کی پیداور میں نمایاں کمی کا امکان ہے جس کے باعث ملکی ٹیکسٹال ایکسپورٹ میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔

سفید مکھی اور بارشوں سے کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث پیداوار میں کمی کا امکان ظہار کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کپاس کا پیداواری ہدف ایک کروڑ 27 لاکھ بیلز حاصل نہ ہونے کے امکان ہے، رواں سال ہدف سے 37 لاکھ بیلز کم پیداوار ہوگی اور کپاس کی کُل پیداوار 90 لاکھ بیلز تک محدود رہنے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے بارے میں پیشگوئی نہ ہونا اور سفید مکھی کے حملے میں اضافہ موجودہ صورت حال کا باعث بنا ہے۔

Advertisement

تاجروں کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتیں 500 روپے فی من مندی کے بعد پنجاب میں 19 ہزار جبکہ سندھ میں 18 ہزار روپے فی من تک گر گئیں۔

انہوں نے کہا کہ رواں کاٹن سیزن کے آغاز پر میعاری کپاس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ایکسپورٹ کے سودے ہوئے ہیں اور 7 ہزار 500 کاٹن بیلز ایکسپورٹ ہو چکی ہیں  تاہم سفید مکھی کے حملے کے سبب روئی کا میعار گرنے کی وجہ سے مزید کاٹن بیلز کے سودے منسوخ ہو رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر