Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری

تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری

تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی اداے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے تنخواہ داروں و کاروباری افراد پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا۔

آئی ایم ایف ایسٹر یپریز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان سے تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کے لیے ٹیکس سلیب کی تعداد موجودہ 7 سے کم کرکے 4 کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس سے متوسط اور اپر مڈل انکم گروپ پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہوگا جب کہ پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی بھی اطلاعات تھیں۔

تاہم پاکستان میں آئی ایم ایف نمائندے ایسٹر پیریز روئز نے اس مطالبے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی ادارے کا اس وقت ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں عالمی مالیاتی اداے (آئی ایم ایف) کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان سے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا بھی مطالبہ نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر