Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ریال کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سعودی ریال کی قیمت میں کمی

سعودی ریال سستا؛ پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سعودی ریال کی قیمت میں 0.04 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال 75.61 روپے سے کم ہو کر 75.57 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 75.61 روپے تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تنخواہ دار پر ٹیکسز کا انبار، پہلی سہہ ماہی میں 130 ارب کا ریکارڈ ٹیکس ادا کیا
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر