Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر

Now Reading:

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (این جی پی ایل) نے گیس مزید 137.62 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔

سوئی ناردرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگورلیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو گیس 1715 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس میں قیمت میں اضافہ یکم جولائی 2023 سے مانگا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مالی سال 2023-24 کیلئے 181 ارب 5 1کروڑ 60 لاکھ روپے کمی کا تخمینہ ہے جبکہ درخواست 2023-24 کی آمدنی ضروریات میں کمی کو پورا کرنے کیلئے دائر کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر