
اماراتی درہم کی قیمت میں معمولی کمی
انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز درہم کی قیمت میں 0.02 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 77.46 روپے سے کم ہو کر 77.44 روپے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 77.46 تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement