Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے تک کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال اسی عرصے میں چینی کی اوسط قیمت 95 روپے 29 پیسے تھی۔

ایک سال میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 48 روپے تک کا اضافہ ہوا، کوئٹہ کے عوام پاکستان میں سب سے مہنگی چینی کھانے پر مجبور ہیں، کوئٹہ میں چینی 174 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔

پشاور اور اسلام آباد میں چینی 150 روپے فی کلو دستیاب ہے، راولپنڈی اور لاہور بھی چینی 150 روپے فی کلو دستیاب ہے، سرگودھا، ملتان اور گوجرانوالا میں چینی 145 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔

اس کے علاوہ کراچی اور لاڑکانہ میں چینی فی کلو 140 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر