Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء ضرویہ مہنگی جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی۔

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح تاحال 41 فیصد سے زائد ریکارڈ ہوئی۔

رواں ہفتے پیاز فی کلو 22 روپے 68 پیسے مہنگے ہوئی جبکہ لہسن کی فی کلو قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔

Advertisement

رواں ہفتے دال ماش فی کلو 3 روپے 49 پیسے تک مہنگی ہوئی جبکہ ایک ہفتے کے دوران دال مسور فی کلو 1 روپے 50 پیسے سے زائد مہنگی ہوئی۔

رواں ہفتے انڈے فی درجن ایک روپے سے زائد مہنگے ہوگئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو ، چینی سمیت 14 اشیاء سستی بھی ہوئیں۔

رواں ہفتے ٹماٹر فی کلو 28 روپے 95 پیسے تک سستے ہوئے، ایک ہفتے کے دوران آلو کی فی کلو قیمت میں 4 روپے تک کمی ہوئی۔

رواں ہفتے چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 50 پیسے تک کمی ہوئی۔رواں ہفتے کے دوران چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا بھی سستا ہوا۔

ایک ہفتے کے دوران بریڈ ماچس، کپڑوں سمیت 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر