Advertisement
Advertisement
Advertisement

منافع بخش اداروں کے شیئرز مقامی و عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا پلان

Now Reading:

منافع بخش اداروں کے شیئرز مقامی و عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا پلان
شیئرز

منافع بخش اداروں کے شیئرز مقامی و عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا پلان

منافع بخش حکومتی ملکیتی اداروں کے شیئرز مقامی اور عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا پلان بنا لیا گیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ سمیت 7 منافع بخش اداروں کے شیئرز فروخت کر کے 1 ارب ڈالر سے زائد حاصل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منافع بخش اداروں کے شیئرز مقامی اور عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا پلان بنایا گیا ہے، تاہم بڑے منافع بخش اداروں کے زیادہ شیئرز عالمی مارکیٹ میں فروخت کیے جائیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات 500 ارب روپے تک پہنچ گئے، نگران وزیر خزانہ

اس کے علاوہ سروسز سیکٹر، پیٹرولیم سیکٹر، پاور سیکٹر کے شیئرز عالمی مارکیٹ میں فروخت کیے جا سکتے ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ 7 منافع بخش اداروں کے شیئرز فروخت کر کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری لانے کی تجویز ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگران حکومت کے دوران ہی منافع بخش حکومتی ملکیتی اداروں کے شیئرز فروخت کیے جانے کا امکان ہے، تاہم اداروں کے شیئرز فروخت کرنے کی تجویز پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر