Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیاز کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

Now Reading:

پیاز کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

پیاز کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

پیاز کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے پیاز کی کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی ٹن کر دی گئی۔

وزارت تجارت پاکستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق پیاز کی کم از کم برآمدی قیمت 750 ڈالر سے بڑھا کر 1200 ڈالر کر دی گئی ہے۔

برآمد کنندگان کو پیاز کی ادائیگی پیشگی لاناہوگی اور نوٹیفکیشن کا اطلاق اس سلسلے میں آئندہ فیصلے تک برقرار رہے گا۔

پیاز کی برآمدی قیمت کو روپے میں منتقل کریں تو پیاز کی کم از کم فی کلو قیمت 210 روپے سے بڑھا کر تقریباً 340 روپے کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بازاروں میں فی کلو پیاز کا سرکاری ریٹ 175 روپے ہے جبکہ دکانوں میں 230 سے 250 میں فروخت ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر