Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیاز کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

پیاز کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

پیاز کی قیمت میں نمایاں کمی

پیاز کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پیاز کی قیمت اضافے کے بعد فی کلو 240 روپے تک ہو گئی ہے۔

 بھارت نے 8 دسمبر 2023 سے مارچ 2024 تک پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تو برآمد کنندگان کی جانب سے شدید خریداری پر مقامی نرخ اچانک 120-140 روپے سے بڑھ کر 160-180 روپے ہو گئے اور اس کے بعد سے بڑھتی ہوئی برآمدات پر نرخوں میں اضافہ جاری ہے۔

اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پہلے سے ہی افراط زر سے متاثر صارفین اب دیگر سبزیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ مانگ والی اشیاء کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے ہول سیل سبزی منڈی والوں کا کہنا ہے کہ درمیانے درجے کی پیاز کی ہول سیل قیمت 7 ہزار روپے فی 40 کلو گرام جبکہ اعلیٰ معیار کی قیمت 8 ہزار روپے فی 40 کلو گرام سے زائد ہے۔ پیاز کی قیمت پر دباؤ بڑھنے کی ایک اور وجہ بلوچستان کی فصل کا تقریباً ختم ہونا ہے۔

Advertisement

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2023 میں سبزیوں کی مجموعی برآمدات میں 64,285 ٹن کا اضافہ ہوا جو اکتوبر 2023 میں 49،842 ٹن تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر