Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں کیا جائے گا یا پھر 5 روپے فی لیٹر کی کمی ہوسکتی ہے۔

 تاہم قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ 15 فروری کی شب اوگرا کی سمری کی روشنی میں کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ جنوری میں ڈالر کی قدر میں کمی اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع تھی۔

حکومت نے عوامی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرتے ہوئے 15 جنوری کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کی کمی کی تھی، اور پھر 31 جنوری کو برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھنے کے باعث پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے اضافہ کیا تھا۔

Advertisement

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 580 ارب روپے وصول کیے گئے تھے جبکہ رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی کا ہدف 869 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جب کہ آئی ایم ایف نے لیوی سے وصولی کا تخمینہ 918 ارب روپے لگایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر