Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

Now Reading:

آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ

آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ہے۔

پنجاب میں  فلور ملز نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 280 روپے تک کمی کر دی ہے، مختلف برانڈز کے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت  2400 تا 2565 روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے دس کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی قیمت 1399 روپے جبکہ 20 کلو کی قیمت 2790 روپے مقرر کر رکھی ہے، آٹے کی قیمتوں میں کمی اوپن مارکیٹ میں گندم قیمتوں میں کمی کے نتیجہ میں ہوئی ہے۔

محکمہ خوراک نے فلور ملز کیلئے گندم کی قیمت فروخت 4700 روپے فی من مقرر کر رکھی ہے لیکن گزشتہ روز لاہور میں کراچی سے آنے والی نئی دیسی گندم کی قیمت 4025 روپے تھی۔

یاد رہے کہ چند روز بعد پنجاب کی نئی گندم مارکیٹ میں آنے والی ہے جس کی قیمت 3500 روپے من کے لگ بھگ رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

 کراچی سے لاہور آنے والی امپورٹڈ گندم کی قیمت 4 ہزار روپے ہے لیکن اس کی خریداری پنجاب میں رک چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر