Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ جائے گی۔

انہوں نے پیٹرول کی قیمت سے متعلق کہا کہ عالمی سطح پر قیمتیں نہ بڑھیں تو پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ کام کیا ہے میری سوچ مختلف ہے، میری اور شاہد خاقان عباسی کی سوچ ملتی ہے، پاکستان میں بنیادی اصلاحات اور راہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ میں نے سنا ہے ایم کیوایم کو نیشنل اسٹیڈیم کی بھی6،7 نشستیں ملنے والی تھیں، ایم کیوایم کے ساتھ جو گزشتہ الیکشن میں ہاتھ ہوا اس بار سود سمیت واپس لیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ معاشی اعشاریے بہتر ہیں، مہنگائی مزید نہیں بڑھے گی، جنوری سے مہنگائی بڑھنے کی شرح رک گئی ہے، مجھے نہیں لگتا کہ حکومت 5 سال پورے کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر