Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

Now Reading:

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ بڑی خوشخبری

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے یکسوئی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف کی ڈیل اللہ کے کرم سے کامیاب ہو رہی ہے۔

رانا مشہود نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل کا اثر 6 سے 12ماہ تک رہے گا، آئی ایم ایف کی شرائط کے نتیجے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے کہا کہ رفتہ رفتہ بہتری کیلئے اقدامات سے معاشی بحالی ہوگی، مہنگائی کم ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر