
پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News