Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں

Now Reading:

نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں

اگر نئی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں!!

نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئی ہیں۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر نئے بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور گندم درآمد کی حوصلہ شکنی کیلئے اضافی ٹیکس ڈیوٹی لگانے کی تجویز زیرغور ہے۔

آئی ایم ایف کے مطالبے پر سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز پر نئے بجٹ سے عملدرآمد شروع ہوگا۔

اس کے علاوہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ آئی ایم ایف نے اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس لگانے سے سالانہ 25 ارب روپے تک ریونیو متوقع ہے، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے آئندہ مالی سال مجموعی طور پر30ارب ریونیو کی توقع ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر