Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے متعلق بڑی خبر

Now Reading:

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے متعلق بڑی خبر

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی۔

  دوران ملاقات پی پی رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا کہ شمولیت کا حتمی فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔

پیپلز پارٹی وفد نے بجٹ منظوری میں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 20 سے 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا۔

  دوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے وسائل میں رہتے ہوئے تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی تیز کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر