Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

پیٹرولیم منصوعات پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے آئندہ ماہ سے ریلیف کا امکان ہے، یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 3 روپے تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ یکم ستمبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اڑھائی روپے تک کی کمی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کا تیل ڈیڈھ روپے لائٹ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ہو گی، عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا۔

یاد رہے کہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی ورکنگ 31 اگست کو حکومت کو بھجوائے گا جبکہ وزارت خزانہ ورکنگ سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کرے گی۔

Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف کی حتمی منظوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر