Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

Now Reading:

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
خام تیل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔

اوپیک کی 2025 میں آئل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کے باعث برینٹ آئل دسمبر 2021 کی کم ترین سطح تک گرگیا۔

برینٹ آئل 2.70 ڈالر سستا ہو کر 69 ڈالر 8 سینٹس فی بیرل پر آگیا ہے۔

امریکی خام تیل 2.85 ڈالر سستا ہو کر 65.82 ڈالر فی بیرل تک گرگیا  ہے۔

Advertisement

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی توقع ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے سے مہنگائی کی شرح مزیدکم ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر