Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کے 2 ماہ میں پاکستانی برآمدات بڑھ گئیں

Now Reading:

رواں مالی سال کے 2 ماہ میں پاکستانی برآمدات بڑھ گئیں
رواں مالی سال کے 2 ماہ میں پاکستانی برآمدات بڑھ گئیں

رواں مالی سال کے 2 ماہ میں پاکستانی برآمدات بڑھ گئیں

اسلام آباد: جولائی اور اگست میں پاکستانی برآمدات میں 14 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعداد و شمارجاری کردیے ہیں جس کے مطابق 2 ماہ میں پاکستانی برآمدات 5 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق 2 ماہ میں درآمدات کا حجم 8 ارب 62 کروڑ ڈالر سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ 2 ماہ میں تجارتی خسارے میں 4.20 فیصد کی کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال جولائی تا اگست تجارتی خسارہ 3 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ تھا، رواں مالی سال تجارتی خسارے کا حجم 3 ارب 57 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہا۔

ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ اگست 2024 میں اگست 2023 کے مقابلے میں برآمدات میں 15.93 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Advertisement

ادارہ شماریات نے مزید بتایا کہ جولائی 2024 کے مقابلے اگست 2024 میں برآمدات میں 18.90 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر