پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی
پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2024 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوا ہے۔
اگست میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 336 ملین ڈالرز کم ہو کر 1772 ملین ڈالرز رہا۔
ملکی برآمدات 16.5 فیصد بڑھ کر 2762 ملین امریکی ڈالرز تک پہنچ گئیں اور درآمدات 12.1 فیصد بڑھ کر 4534 ملین ڈالرز ہوگئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
