Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

Now Reading:

بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت
بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

کراچی: بجلی معاہدوں پر حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق لال پیر پاور کے بعد حب پاور بھی قبل از وقت معاہدہ ختم کرنے پر تیار ہوگیا ہے جب کہ حب پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

لال پیر پاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اسی حوالے سے آج ہنگامی اجلاس ہورہا ہے، دونوں آئی پی پیز کے بورڈ اجلاس میں بجلی معاہدے قبل از وقت ختم کرنے کی منظوری لی جائے گی۔

لال پیر پاور 362 میگاواٹ اور حب پاور کا 1200 میگاواٹ کا پاور پلانٹ ہے، لال پیر پاور اور حب پاور کے بجلی معاہدے 2027 میں ختم ہورہے ہیں۔

لال پیر پاور اور حب پاور نے اہم پیش رفت کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطوط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر