Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

Now Reading:

اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا
تیل

اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اسرائیل  کے ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کے خدشے کے باعث عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں ڈبلیوٹی آئی کروڈکی قیمت 73.87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 77.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس ایران کی تیل تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کی حمایت کرچکا ہے۔

دوسری جانب ایران نے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے کہ تہران علاقائی کشیدگی نہیں چاہتا تاہم حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر